روس اور ترکی میں جنگ کے خطرات منڈلانے لگے
بدھ 25 نومبر 2015 11:48
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) ترکی کی جانب سے روسی طیارہ مار گرائے جانے کے بعد ایک نیا بحران آن کھڑا ہوا ہے اور جنگ کے خطرات بھی منڈلانے لگے ہیں۔ یہ 1953 کے بعد پہلا موقع ہے کہ کسی نیٹو ملک نے روسی طیارہ گرایا ہے۔
(جاری ہے)
پیوٹن نے اس پر سخت ردعمل دیکھائے ہوئے ترکی کو دہشتگردوں کا ساتھی قرار دیا ہے اور ائیر ڈیفنس سسٹم سے لیس بحری بیڑے کو بحیرہ روم میں بھیج دیا ہے جو شام میں موجود روسی فورسز کو کسی بھی خطرے کی صورت میں بھرپور کارروائی کرے گا۔
روسی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ اب شام میں بمباری کرنے والے روسی طیاروں کو فائٹر جیٹ کی معاونت بھی حاصل ہوگی۔ امریکی اور برطانوی حکومتیں ترکی کی حمایت کا اعلان کر چکی ہیں۔ روسی تجزیہ کار پاول فل جینہار کا کہنا ہے کہ اس واقعہ کے بعد جنگ شروع ہوسکتی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.