17 واں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ ،گجرات نے مردان گرین کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

بدھ 25 نومبر 2015 11:50

17 واں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ ،گجرات نے مردان گرین کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء ) 17 ویں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ کے میچ میں گجرات سینئرز نے اور مردان گرین کو تین وکٹوں سے شکست دیدی ۔

(جاری ہے)

مردان گرین نے پہلے کھیلتے ہوئے 25 اوورز میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے۔ اکمل خان 81رنز کیساتھ نمایاں رہے۔جواب میں گجرات سینئرز نے 24.1 اوورز میں 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر مطلوبہ سکور پورا کرلیا۔ محمود اختر نے 45، محمد شاہد 27، صہیب فیصل 23 ، امجد اقبال 53 ناٹ آؤٹ رہے۔

متعلقہ عنوان :