پشتو فلم ”حیدر خان “پرسوں سے پشاور ، راولپنڈی اورکراچی کے سینماؤں میں پیش کی جائیگی

بدھ 25 نومبر 2015 12:02

پشتو فلم ”حیدر خان “پرسوں سے پشاور ، راولپنڈی اورکراچی کے سینماؤں ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء ) اداکارہ کاجل چوہدری اورصوبیہ خان کی پشتو فلم ”حیدر خان “ جمعہ سے پشاور ، راولپنڈی اورکراچی کے سینماؤں میں نمائش کیلئے پیش کردی جائے گی ۔

(جاری ہے)

اس فلم میں کاجل چوہدری کے مد مقابل نوید خان نے مرکزی کردار ادا کیا ہے ۔فلم کی دیگر کاسٹ میں صوبیہ خان ، شاہد خان ، مدھو ، چنبیلی ، عمران خا ن ، محمد حسین سواتی ،علی شاہ سمیت دیگراداکار شامل ہیں ۔ فلم کے ہدایتکار سعید علی خان ہیں ۔

متعلقہ عنوان :