بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج 2 میچز کھیلے جائینگے

بدھ 25 نومبر 2015 12:04

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج 2 میچز کھیلے جائینگے

میر پور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 25نومبر- 2015ء) بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے ، رنگ پور رائیڈرز کا مقابلہ ڈھاکا ڈائنا مائیٹس سے ہوگا، کومیلا وکٹورینز باریسال بلز کا سامنا کریں گے ۔

(جاری ہے)

بی پی ایل کا ساتواں میچ رنگ پور رائیڈرز اور ڈھاکا ڈائنامائٹس کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے کھیلا جائیگا ۔ ٹورنامنٹ کے آٹھویں میچ میں کومیلا وکٹورینز اور باریسال بلز مدمقابل ہوں گے ۔