گلوکارہ حمیراارشد انے اپنا لائیواچیو منٹ ایوارڈ پرستاروں کے نام کردیا
بدھ 25 نومبر 2015 12:20
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء ) گلوکارہ حمیراارشد انگلینڈ میں لائیو اچیو منٹ ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد وطن واپس آ گئیں۔حمیرا ارشد انگلینڈ میں منعقدہ پاکستان لائیو اچیومنٹ ایوارڈکی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے گئی تھیں جہاں انہیں پاکستان لائیو اچیو منٹ ایوارڈ سے نوازاگیا ۔
(جاری ہے)
وطن واپسی پرانہوں نے کہاکہ پرستاروں کی ستائش کی وجہ سے ایوارڈ جیتی ہوں اس لئے یہ میرا نہیں بلکہ میرے پرستاروں کا ایوارڈ ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ایوارڈ کوئی بھی ہو فنکار کیلئے بڑی اہمیت رکھتا ہے اور میر ے لئے پرستاروں کی محبت سب سے بڑاایوارڈ ہے ۔ انہوں نے کہاکہ میں مستقبل میں بھی پرستاروں کے مزاج کو مدنظررکھتے ہوئے اپنی البم بنانے کا ارادہ کرچکی ہوں اور اگلے سال میری نئی آڈیو اور ویڈیو میوزک البم ریلیز ہوں گی جس میں پنجابی گانے اور بھنگڑا بھی شامل ہوگا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.