سید نور کل انگلینڈ ،انکی اہلیہ صائمہ نور کراچی سے لاہور پہنچیں گے

بدھ 25 نومبر 2015 12:20

سید نور کل انگلینڈ ،انکی اہلیہ صائمہ نور کراچی سے لاہور پہنچیں گے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء ) فلم انڈسٹر ی کے نامور رائٹر و ہدایتکار سید نور کل انگلینڈ سے اور انکی اہلیہ صائمہ نور کراچی سے لاہور پہنچیں گے ۔

(جاری ہے)

سید نور انگلینڈ میں پاکستان لائف اچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کے بعد وطن واپس لوٹیں گے جبکہ صائمہ نور ‘پروڈیوسر شہزاد رفیق کی کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل” یہ میرا دیوانہ پن“ کی ریکارڈنگ کروانے کے بعد لاہور واپس آئیں گی ۔

متعلقہ عنوان :