پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین تقریباً 3سال 9ماہ کے بعدٹی ٹونٹی میچ کھیلاجائیگا

بدھ 25 نومبر 2015 12:21

پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین تقریباً 3سال 9ماہ کے بعدٹی ٹونٹی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین تقریباً 3سال 9ماہ کے بعدٹی ٹونٹی میچ کھیلاجائے گا۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے مابین آخری ٹی ٹونٹی میچ 27 فروری 2012ء کوشیخ زیدسٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلاگیا۔جوانگلینڈنے5رنزسے جیتا۔اس وقت انگلینڈکی ٹیم کے کپتان سٹورٹ براڈتھے جبکہ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق تھے۔

متعلقہ عنوان :