سی ڈی اے فٹ بال ٹیم کو پوٹھوہار چیلنج فٹ بال کپ جیتنے پر مبارک باد

بدھ 25 نومبر 2015 12:23

سی ڈی اے فٹ بال ٹیم کو پوٹھوہار چیلنج فٹ بال کپ جیتنے پر مبارک باد

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات اور ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب اسلام آباد کے صدر رانا تنویراحمد اور الفیصل فٹ بال کلب اسلام آباد کے صدر محمد شدیر نے سی ڈی اے فٹ بال ٹیم کے سپورٹس آفیسر چوہدری شہزاد،کوچ رانا سلطان محموداور کھلاڑیوں کو پوٹھوہار چیلنج فٹ بال کپ جیتنے پر مبارکباد دی ہے واضع رہے کہ سی ڈی اے فٹ بال ٹیم دو برس قبل قومی بی ڈویژن فٹ بال لیگ بھی کھیلنے کا اعزاز حاصل کر چکی ہے،

متعلقہ عنوان :