جنوبی افریقی تیز گیند باز ڈیل سٹین کی بھارت میں رکشے کے اوپر سوار ہونیکی تصویر نے دھوم مچا دی

بدھ 25 نومبر 2015 12:52

جنوبی افریقی تیز گیند باز ڈیل سٹین کی بھارت میں رکشے کے اوپر سوار ہونیکی ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 نومبر۔2015ء) جنوبی افریقی تیز گیند باز ڈیل اسٹین کی بھارت میں رکشے کے اوپر سوار ہونے کی تصویر نے دھوم مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم ان دنوں بھارت کے دورے پر ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران جنوبی افریقی تیز گیند باز ڈیل اسٹین کی ایک تصویر نے سوشل میڈیا پر آجکل کافی دھوم مچائی ہوئی ہے۔ مذکورہ تصویر میں ڈیل اسٹین ایک رکشہ کے اوپر بیٹھے ہوئے ہیں۔ ڈیل اسٹین کے اس انوکھے انداز کو سوشل میڈیا پر کرکٹ مداحوں میں کافی پسند کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :