ٹی20 رینکنگ میں پاکستان کی ترقی یا تنزلی‘ دوسری پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے1-2کی فتح کا چیلنج درپیش
بدھ 25 نومبر 2015 13:01
دوبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو دوسری پوزیشن کے تحفظ کیلئے کم ازکم دوایک سے کامیابی کی ضرورت ہے۔ اسی مارجن سے انگلینڈ کی جیت پاکستان کو چوتھی اور انگلش ٹیم کا کلین سوئپ چھٹی پوزیشن پر دھکیل دے گی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع ہورہی ہے۔
سیریز کے پہلے دومیچز جمعرات اور جمعہ کو دبئی میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان ایک سواکیس پوائنٹس لیکر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوسری اور انگلینڈکے ایک سوسات پوائنٹس اور آٹھویں پوزیشن ہے۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا دفاعی چیمپئن سری لنکااس فارمیٹ میں ایک سوپچیس پوائنٹس کے ساتھ ورلڈ نمبر ون ہے۔ پاکستان کودوسری پوزیشن کے تحفظ کیلئے انگلینڈ کوکم ازکم دوایک سے ہرانا ضروری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.