Live Updates

اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت ، پی ٹی آئی نے نیب خرم کرنے کا مطالبہ کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 25 نومبر 2015 13:28

اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت ، پی ٹی آئی نے نیب خرم کرنے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 نومبر 2015 ء) : پی ٹی آئی نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ریفرنسز میں بریت پر نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے .

(جاری ہے)

پاکستان تحریکٍ انصاف کا کہنا ہے کہ نیب اب آزادانہ کام کی صلاحیت نہیں رکھتا، نیب میں مجرمان کے احتساب کی صلاحیت نہیں رہی، پی ٹی آئی نے کہا کہ نیب کرپشن کے خلاف آزاد نہیں ہے، نیب چئیر مین کرپشن کیسز کے خاتمے کے مشن پر ہیں اور اب نیب سے متعلق پارلیمنٹ میں بھی بحث ناگزیر ہو چکی ہے. لہٰذا نیب کو ختم کیا جائے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات