کراچی: شہید خاتون پائلٹ مریم مختار کو سپرد خاک کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 25 نومبر 2015 14:34

کراچی: شہید خاتون پائلٹ مریم مختار کو سپرد خاک کر دیا گیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 نومبر 2015 ء) : شہید خاتون پائلٹ مریم مختار کو سپردٍ خاک کر دیا گیا . مریم مختار کی نمازٍ جنازہ میں کورک کمانڈر کراچی ، پاک فوج اور پاک فضائیہ کے افسران نے شرکت کی. خاتون پائلٹ مریم مختار گذشتہ روز طیارہ حادثہ میں شہید ہو گئی تھیں.

متعلقہ عنوان :