حج اور عمرہ کیلئے سعودی سفارتخانے ویزہ فیس و صول نہیں کر ر ہے،سعودی وزیر حج کا بیان

بدھ 25 نومبر 2015 16:07

حج اور عمرہ کیلئے سعودی سفارتخانے ویزہ فیس و صول نہیں کر ر ہے،سعودی ..

ریا ض( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) سعودی عرب نے حج و عمرہ کیلئے ویزہ فیس ختم کیئے جا نے کی تصد یق کر دی۔تفصیلات کے مطا بق بد ھ کو سعودی وزیر حج بیندر حجار نے کہا کہ دنیا بھر میں کو ئی بھی سعودی سفا رتخا نہ حج و عمرہ کی فیس و صول نہیں کر رہا اور یہ وزیے مفت فرا ہم کیئے جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

سعودی عرب حج اور عمرہ عا زمین کو آ سانی اور سہو لیات فرا ہم کر نے کیلئے ار بوں ر یال خرچ کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سال عمرہ کی غر ض سے سعودی عرب آ نے والو ں وا لوں کی تعداد میں نما یا ں اضا فہ متو قع ہے اور اس کے پیش نظر سعودی وزارت حج زائر ین کی سہو لیات کیلئے سخت مخنت کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :