فلائنگ آفیسرمریم مختار کی طیارے حادثے میں شہادت ایک عظیم قومی نقصان ہے،نجیب اللہ نیازی
بدھ 25 نومبر 2015 16:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما نائب صدر کراچی ڈویژن وصدر نظریہ پاکستان فورم کراچی ڈویژن پاکستان نجیب اللہ خان نیازی نے اپنے بیان میں پاکستان کی بہادر بیٹی و پہلی خاتون فلائنگ آفیسرمریم مختار کی طیارے حادثے میں شہادت ایک عظیم قومی نقصان ہے۔شہید مریم مختیار پاکستان کا ایک قیمتی اثاثہ تھی جنھوں نے ملکی تاریخی میں فضائیہ کو جوائن کرکے خواتین کی جانب سے دفاع پاکستان کیلئے عظیم جذبے کو فروغ دیا تھا ۔
شہید مریم مختیار بہادر خواتین کا استعارہ بن کر ملک و قوم کا نام روشن کرکے ایک نئی تاریخ رقم کی۔نجیب اللہ خان نیازی نے خواتین پر تشدد کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں مزید کہا کہ خواتین پر تشدد ایک گھناؤنا اقدام ہے جس کو کبھی انسانی فعل قرار نہیں دیا جاسکتا ۔(جاری ہے)
قرآن کریم میں بھی سختی کے ساتھ بیوی کو سمجھانے کیلئے بنیادی اصول دیئے ہیں ، ہمیں قرآن کریم کے دیئے گئے اصولوں و قوانین پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے ، مشرقی ماحول میں خواتین کا ایک نسل کی آبیاری کیلئے نا قابل فراموش کردار ہوتا ہے ہمیں خواتین کو ان کے بنیادی حقوق دینے چاہیں ، سورہ ، ونی کاروکاری جیسی قبیح رسمیں انسانیت کے نام پر دھبہ ہیں۔
اگر ہم خواتین کو جائز مقام دیں تو شہید مریم مختیار جیسی نامور خواتین امر ہوجاتی ہیں۔شہید مریم مختیار جیسی جرت مند خواتین نے اسلام کی مجاہد مردوں کے ساتھ عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی حفاظت اور کربلا میں ظلم کے خلاف دٹ جانے کی قابلتلقید تاریخ رقم کی ہے جو تاقیامت عظمت و بہادری کی عظیم مثالوں میں دوہرائی جاتی ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن برات مند ، بہادر اور بئی نسل کی تربیت و معاشرے کا کارآمد فرد بنانے والے شہید مریم مختیار کی ماں اور دیگر ماؤں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.