منافع کا حصہ مانگنے پرپاکستانی سابق کرکٹرز کی بھارت پر تنقید
بدھ 25 نومبر 2015 16:41
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 25نومبر- 2015ء) سابق ٹیسٹ کرکٹرزنے پاکستان کی ہوم سیریزمیں بھارتی بورڈ کی جانب سے آمدنی کا حصہ مانگنے پر کڑی تنقید کی ہے اورکہا ہے کہ پڑوسی ملک کا مطالبہ درست نہیں ۔
(جاری ہے)
سابق چیف سلیکٹرصلاح الدین احمد صلو کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز ایشز سے بھی بڑی سیریز ہے ، ڈیڑھ ارب سے زائد شائقین ٹیلی ویژن پر براہ راست دیکھتے ہیں ، منافع پرپوری طرح پی سی بی کا حق ہے ، سابق فاسٹ بائولر عظیم حفیظ نے کہا کہ بھارتی بورڈ کا مجموعی رویہ کھیل کے لیے نقصان دہ ہے ۔
ہوم سیریز پاکستان کی ہے تو بھارت کو منافع میں کس بات کا حصہ چاہئے ۔ پاکستان نے 2012ء میں بھارت کا دورہ کیا تھا جس سے بھارت کو 326 کروڑروپے کی آمدن ہوئی تھی تاہم بی سی سی آئی نے اس میں سے پاکستان کوایک ٹکا نہیں دیا تھا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.