بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت سیریز سری لنکا میں‌کروانے کے لیے حکومت کو خط لکھ دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 25 نومبر 2015 17:19

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت سیریز سری لنکا میں‌کروانے کے لیے حکومت ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 نومبر 2015 ء) : بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت سیریز سری لنکا میں کروانے کے لیے حکومت کو خط لکھ دیا .

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت سیریز سری لنکا میں کروانے کے لیے حکومتی رضامندی پر خط لکھا گیا ہے ، انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز پر حتمی فیصلہ حکومت کی جانب سے کیا جائے گا . اگر حکومت نے اجازت دی تو سری لنکا میں پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلیں گے. واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ بھی پاک بھارت سیریز سری لنکا میں کروانے سے متعلق پاکستان حکومت کو خط لکھ چُکی ہے.

متعلقہ عنوان :