میرا نے عامر خان کو پاکستان آنے کی دعوت دیدی
بدھ 25 نومبر 2015 18:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء ) پاکستان اداکارہ میرا نے بولی وڈ اداکار عامر خان کو ان کے گزشتہ روز کے ملک چھوڑنے اور ہندوستان میں انتہا پسندی بڑھ جانے کے بیان کے بعد لاہور آنے کی دعوت دے دی۔
(جاری ہے)
اداکارہ میرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عامر خان کو لاہور آنے کی دعوت دی ساتھ ساتھ ان کا کہنا تھا کہ عامر ان کے لیے خاندان کے رکن کی طرح ہیں اور وہ لاہور میں ان کے مہمان ہوں گے۔
میرا نے اپنی ٹویٹ کا سلسلہ یہاں پر تمام نہیں کیا۔ ایک اور ٹویٹ میں اداکارہ میرا کا عامر خان کو پیغام دیتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ انہیں لاہور میں اپنا گھر اور فارم ہاوٴس تحفہ میں دے رہی ہیں۔ گزشتہ روز عامر خان نے ایک شو کے دوران ہندوستان میں بڑھتی انتہا پسندی اور عدم برداشت پر تشویش ظاہر کی تھی جس کے بعد ان کے خلاف ہندو انتہا پسند پارٹی بی جے پی کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑامتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.