پی سی بی نے پاک بھارت سیریز کے حوالے سے پہلی باضابطہ پریس ریلیز جاری کردی

muhammad ali محمد علی بدھ 25 نومبر 2015 18:46

پی سی بی نے پاک بھارت  سیریز کے حوالے سے پہلی باضابطہ پریس ریلیز جاری ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.25 نومبر 2015 ء) پی سی بی نے پاک بھارت سیریز کے حوالے سے پہلی باضابطہ پریس ریلیز جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاک بھارت سیریز کے حوالے سے پہلی باضابطہ پریس ریلیز جاری کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

کرکٹ بورڈ حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بھارت پاکستان کیساتھ سیریز کھیلنے پر معاوضہ طلب نہیں کیا ہے۔ سیریز کے انعقاد کے حوالے سے تمام صورتحال سے متعلق حکومت کو آگاہ کردیا ہے۔ حتمی فیصلہ اب حکومت کی صوابدید پر ہے۔