ترکی کی جانب سے کوئی وارننگ نہیں ملی تھی: روسی پائلٹ

muhammad ali محمد علی بدھ 25 نومبر 2015 19:55

ترکی کی جانب سے کوئی وارننگ نہیں ملی تھی: روسی پائلٹ

ماسکو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.25 نومبر 2015 ء) روسی پائلٹ کا کہنا ہے کہ ترکی کی جانب سے کوئی وارننگ نہیں ملی تھی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ترکی کی جانب سے اپنی سرحد کے قریب پرواز کرنے پر ایک روسی جنگی لڑاکا طیارے کو مار گرایا گیا تھا۔

(جاری ہے)

اس طیارے میں بچ جانے والے ایک پائلٹ نے روس واپس پہنچ کر بیان دیا ہے کہ طیارہ ترکی کی سرحد کے اندر داخل نہیں ہوا تھا۔ طیارے کو مار گرائے جانے سے پہلے ترکی کی جانب سے کسی قسم کی کوئی وارننگ نہیں ملی تھی۔

متعلقہ عنوان :