30 نومبر کو اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 25 نومبر 2015 20:47

30 نومبر کو اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.25 نومبر 2015 ء) 30 نومبر کو اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 30 نومبر کو اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تعطیل کا اعلان 30 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔ تاہم اس روز اسلام آباد کے تمام سرکاری دفاتر کھلے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :