یکساں تعلیمی نظام ایسا نظام بنایا جائے جو طلباء کی بہتر رہنمائی کرے اور اس تعلیمی نظام میں جہاں سائنس ،ٹیکنالوجی،انگلش ،کمپیوٹر کو اہمیت دی جائے،ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد زبیر
بدھ 25 نومبر 2015 21:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء)ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد زبیر نے کہا ہے کہ جمعیت نے اس سال ستمبر میں عزم عالیشان ،ہمارا پاکستان مہم کا آغاز کیا،اس مہم کے زریعے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر سپورٹس فیسٹیول ،ٹیلنٹ فیسٹول،کانفرنسز اور سیمینار کا اہتمام کیا گیا،اسلامی جمعیت طلبہ نے نے جہاں ایک جانب ہزاروں تعدادمیں ذہین اور باصلاحیت طلبہ میں ایوارڈ اور نقد تقسیم کی گئیں۔
وہ بدھ کو یہاں پریس کلب میں کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر انہوں نے نتائج کا اعلان بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ دوسری جانب ماڈل کلاس رومز اور دیگر مقابلہ جات کے زریعے طلبہ کی تعلیمی صلاحیتوں کو پروان چڑھایا گیا ہے،اسلامی جمعیت طلبہ پر عزم اور بہمت نوجوانوں کو تعمیر ملک کے لئے تیار کررہی ہے،جس کے تحت دس لاکھ نوجوان سے تعمیر پاکستان کا حلق لیا جائے گا،جبکہ ایک لاکھ نوجوانوں کو عزم رضاکار ٹیم کا حصہ بنایا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.