ریلی پر فائرنگ متحدہ دہشتگردوں کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے، اسلحے کا آزادانہ استعمال کراچی آپریشن اورانتخابی ضابطہء اخلاق پر سوالیہ نشان ہے،دہشتگردی، گولی اور گالی سے حوصلے پست نہیں ہوں گے،سیکرٹری جنرل جے یو پی
بدھ 25 نومبر 2015 21:25
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) جمعیت علماء پاکستان سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ السیدعقیل انجم قادری نے کہاہے کہ جے یوپی کے امیدواربرائے چیئرمین یوسی۔25کورنگی عبدالعزیزمیٔوکی انتخابی ریلی پر متحدہ دہشتگردوں کی فائرنگ ان کی بوکھلاہٹ کا ثبوت اوراسلحے کا آزادانہ استعمال کراچی آپریشن اور انتخابی ضابطہء اخلاق پر سوالیہ نشان ہے، حملہ آوروں کو فوری گرفتارکرکے سزادی جائے۔
یہ باتیں انہوں نے جے یوپی امیدوارکی ریلی پر فائرنگ کے بعد کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہیں ۔انہوں نے کہاکہ دہشتگرددیکھ لیں ہمارے حوصلے پست نہیں ہیں ، ظلم کے نظام کے خلاف میدان عمل میں ہیں اس کو ختم کرکے دم لیں گے اورہر صورت میں نظام مصطفےٰ ؐ کو نافذکریں گے،ہمارامقصد اقتدارکا حصول باالکل نہیں ہے ،ظلم اور جبر کے خلاف آوازحق بلند کرتے رہے ہیں اور آخردم تک کرتے رہیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.