Live Updates

عمران خان اور ریحام خان کی علیحدگی نہیں ہونی چاہیئے تھی: معروف اداکار اعجاز اسلم

muhammad ali محمد علی بدھ 25 نومبر 2015 22:45

عمران خان اور ریحام خان کی علیحدگی نہیں ہونی چاہیئے تھی: معروف اداکار ..
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.25 نومبر 2015 ء) معروف اداکار اعجاز اسلم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عمران خان اور ریحام خان کی علیحدگی نہیں ہونی چاہیئے تھی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے معروف پاکستانی اداکار اعجاز اسلم کا عمران خان اور ریحام خان کے مابین علیحدگی کے حوالے سے کہنا تھا کہ دونوں کو علیحدہ نہیں ہونا چاہیئے تھا۔ وہ نہیں جانتے کہ کیا بات دونوں کے درمیان علیحدگی کا باعث بنی۔ تاہم دونوں کو اس فیصلے سے قبل کچھ وقت لینا چاہیئے تھا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات