ڈاکٹرعاصم کوپہلے ہی دہشتگردی ایکٹ کے تحت گرفتارکیاگیا،مقدمہ کوئی نئی بات نہیں ،کائرہ

بدھ 25 نومبر 2015 23:25

ڈاکٹرعاصم کوپہلے ہی دہشتگردی ایکٹ کے تحت گرفتارکیاگیا،مقدمہ کوئی ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 نومبر۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنماقمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ ڈاکٹرعاصم کوپہلے ہی دہشتگردی ایکٹ کے تحت گرفتارکیاگیا،مقدمہ کوئی نئی بات نہیں ،ڈاکٹرعاصم کانام ای سی ایل میں ڈالنے سے فرق نہیں پڑیگا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے قمرزمان کائرہ نے کہاکہ ڈاکٹرعاصم کودہشتگردی ایکٹ کے تحت ہی پکڑاگیاتھااب مقدمہ درج ہواہے جوکوئی نئی بات نہیں ،ڈاکٹرعاصم کانام ای سی ایل میں ڈالنے سے کوئی فرق نہیں پڑیگا۔انہوں نے کہاکہ ڈاکٹرعاصم پرالزامات کونیارنگ دیاگیا