نجم سیٹھی نے شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں ڈالنا مسلم لیگ ن کی چال قرار دے دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 26 نومبر 2015 00:07

نجم سیٹھی نے شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں ڈالنا مسلم لیگ ن کی چال ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.25 نومبر 2015 ء) نجم سیٹھی نے نے شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں ڈالنا مسلم لیگ ن کی چال قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ نگار نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں ڈالنا مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت کی چال ہے۔

(جاری ہے)

حکومت نے یہ چال اسلیے کھیلی ہے تاکہ دبئی میں موجود شرجیل میمن پاکستان واپس نہ آئیں۔ اگر وہ پاکستان میں ہوتے اور گرفتار کرلیے جاتے تو اس حوالے سے پیپلز پارٹی کی جانب سے شدید احتجاج کیا جاتا اور حکومت کیلئے مشکلات کھڑی ہو سکتی تھیں۔