ادکارہ نر مافلم انڈسڑی چھوڑ دی اوراپنا پر وڈکشن ہاؤس بنا لیا

جمعرات 26 نومبر 2015 12:21

ادکارہ نر مافلم انڈسڑی چھوڑ دی اوراپنا پر وڈکشن ہاؤس بنا لیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء) ادکارہ نر مانے فلم انڈسڑی چھوڑ دی اوراپنا پر وڈکشن ہاؤس بنا لیا جبکہ ڈراموں کے ساتھ ٹیلی فلمیں بھی بنائیں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ادکارہ نر ما نے فلموں میں کام نہ ملنے کے بعد غیر اعلانیہ طور پرفلم انڈسڑی چھوڑدی ہے جسکے بعد اب ادکارہ نے لاہور میں باقاعدہ طور پر اپنا پر وڈکشن ہا ؤس بنا لیا ہے جہاں وہ تمام معاملات کی خود نگرانی کر رہی ہے اور بہت جلد ٹی وی ڈراموں کے ساتھ ٹیلی فلمیں بنانے کا بھی آغاز کر ینگی جسکے لیے مختلف فنکاروں کے ساتھ رابطوں کا بھی آغاز کردیا ہے ۔