لاہور : حکومت نے نندی پور پاور ہاوس منصوبہ نجی کمپنی کو دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 26 نومبر 2015 12:52

لاہور : حکومت نے نندی پور پاور ہاوس منصوبہ نجی کمپنی کو دے دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 نومبر 2015 ء) : حکومت ے نندی پور پاور ہاؤس کا منصوبہ نجی کمپنی کے حوالے کر دیا ہے .

(جاری ہے)

نندی پور پاورکمپنی کا نظام الباریو کے سپرد کیا گیا ہے جس کے بعد نجی کمپنی کی ٹیم نے منصوبے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ، جبکہ چین سے تربیت یافتہ مقامی عملے کو فارغ کر دیا گیا ، یاد رہے کہ مقامی عملے کی چین سے تربیت پر 30 کروڑ روپے لاگت آئی تھی.

متعلقہ عنوان :