کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بیبرپر قسمت کی دیوی مہربان
جمعرات 26 نومبر 2015 13:26
اوٹاوہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء)کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بیبر پر آج کل قسمت کی دیوی کچھ زیادہ ہی مہربان ہے۔ پہلے ’بل بورڈ چارٹس‘ میں جسٹن بیبر کے نئے البم ’پرپز‘ نے ’ون ڈائریکشن‘ کے البم کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی اور اب جسٹن بیبر نے چارٹس میں شامل سب سے زیادہ گانوں کا ’بیٹلز‘ کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔
ایم ٹی وی کی ویب سائٹ کے مطابق جسٹن بیبر کے 17 گانے ایک ہفتے کے دوران بل بورڈ چارٹس کے ’ہوٹ 100‘ کا حصہ بنے جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔جسٹن بیبر سے پہلے 11اپریل 1964ء میں برطانوی راک بینڈ بیٹلز کے پاس یہ اعزاز تھا کہ ان کے 14 گانے چارٹس میں شامل کئے گئے تھے۔جسٹن بیبر نے جو دوسرا اعزاز اپنے نام کیا وہ ہے ’ہوٹ100‘ کی لسٹ میں چوٹی کے پانچ گانوں میں سے تین گانوں کی شمولیت کا۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.