چھوٹے فارمیٹ میں کسی ٹیم کو چھوٹا نہیں سمجھ سکتے، آفریدی
جمعرات 26 نومبر 2015 15:56
دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 26نومبر- 2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ اس کرکٹ کے چھوٹے فارمیٹ میں دنیا کی کسی بھی ٹیم کوچھوٹا یا کمزور نہیں سمجھ سکتے۔ زمبابوے کے خلاف ہمارے میچ سخت ہوئے ہیں۔ انگلینڈ کا شمار دنیا کی مضبوط ترین ٹیموں میں ہوتا ہے۔ ورلڈ کلاس ٹیم کے خلاف جیت کے لئے موثر منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔
ساری ٹیم کو اس سیریز کی اہمیت کا اندازہ ہے۔وہ دبئی اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے کپتان مورگن کے ساتھ ٹرافی کی تقریب رونمائی کے بعد پریس کانفر نس سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ٹیسٹ میچ جیتے۔ ون ڈے میں انگلینڈ نے اچھا کم بیک کیا۔ ٹی20 فارمیٹ شروع ہورہا ہے اس لئے کوشش کریں گے کہ دورہ اچھے طریقے سے ختم ہو۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے گذشتہ چھ ٹی 20 میچ جیتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.