ایس ای سی پی نے کمپنی رجسٹریشن کی معلومات کا پمفلٹ جاری کر دیا
جمعرات 26 نومبر 2015 19:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء) سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے سرمایہ کاروں اور شراکت داروں کی سہولت کے لئے کمپنی رجسٹریشن کی معلومات پر مشتمل پمفلٹ جاری کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
اس پمفلٹ میں نئی کمپنی کی رجسٹریشن سے متعلق تمام معلومات اور رجسٹریشن کے بعد کی انضباطی شرائط کی جامع تفصیلات درج ہیں جبکہ آن سالانہ گوشواروں کو مینول اور آن لائن جمع کروانے کا طریقہ کار بھی دیا گیا ہے۔
اس انکارپوریشن پمفلٹ میں کریڈٹ کارڈ کے ذریعے مختلف فیسوں کی ادائیگی ، فاسٹ ٹریک رجسٹریشن سروس کا طریقہ کار اور ایس ای سی پی کے ملک بھر میں قائم رجسٹریشن دفاتر کے رابطہ کی تفصیلات بھی دی گئی ہیں۔ یہ پمفلٹ ایس ای سی پی کے تمام کمپنی رجسٹریشن دفاتر اور ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.