ملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی کا اسٹیج ٹوٹ گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 26 نومبر 2015 20:06

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی کا اسٹیج ٹوٹ گیا

ملتان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.26 نومبر 2015 ء) ملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی کا اسٹیج ٹوٹ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں تحریک انصاف کے نیشنل آرگنائزر اور رکن قوم اسمبلی شاہ محمود قریشی کی جانب سے میڈیا سے گفتگو کیے جانے کے دوران ایک حادثہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی کا اسٹیج ٹوٹ گیا۔ تاہم شاہ محمود قریشی اسٹیج ٹوٹنے کے باوجود محفوظ رہے۔

متعلقہ عنوان :