راجہ ظفر الحق سے برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر پیٹرک موڈی کی ملاقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور بین الاقوامی حالات پر گفتگو

جمعرات 26 نومبر 2015 20:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء ) سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق سے برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر پیٹرک موڈی نے ملاقات کی جس دوران خطے کی مجموعی صورتحال اور بین الاقوامی حالات پر گفتگو کی گئی ۔

(جاری ہے)

جمعرات جنوبی ایشیا میں ہونے والی حالیہ تبدیلوں اور خاص طو پر وسطیٰ ایشیا میں امن کی صورتحال کاجائزہ لیا اور اس سلسلے میں پاکستان ایک ملک ہونے کے حوالے سے کردار پر بھی بات کی ۔اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادکہ خیال کیا ۔

متعلقہ عنوان :