وز یر اعلیٰ خیبر پختو نخوا کے قر یبی عز یز جلا ل خان خٹک (کل)تحر یک انصا ف میں باضابطہ شمو لیت کا اعلا ن کریں گے

جمعرات 26 نومبر 2015 20:52

مردان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء )وز یر اعلیٰ خیبر پختو نخوا پر ویز خان خٹک کے قر یبی عز یز اور سا بقہ امیدوارقو می و صو با ئی اسمبلی جلا ل خان خٹک 27نو مبر کو بروز جمعہ دس بجے تحر یک انصا ف میں باضابطہ شمو لیت کا اعلا ن کر ئنگے۔ جلا ل خا ن خٹک نے 2008؁کے عام انتخا با ت میں قو می و طن پا ر ٹی کے ٹکٹ پر این اے دس سے قومی اسمبلی کے انتخا با ت میں حصہ لیا بعد ازاں انہو ں نے جما عت اسلا می میں شمو لیت اختیا ر کر لی اور 2013؁ کے عا م انتخا با ت میں انہو ں نے آزاد حیثیت سے پی کے 26سے صو با ئی اسمبلی کا انتخا ب تا ہم کا میا ب نہ ہو سکے اور اب انہوں نے تحر یک انصا ف میں با ضا بطہ شمو لیت کا فیصلہ کیا ہے اور 27نو مبر کو بروز جمعہ صبح دس بجے اپنی اقا مت گا ہ آصف کلے شفیق آبا دتخت بھا ئی میں پریس کانفرنس میں شمو لیت کا اعلان کر ئینگے۔

(جاری ہے)

شمو لیتی تقر یب میں تحر یک انصا ف کے صو با ئی آر گنا ئز ر فضل محمد خان، ڈپٹی صوبائی ارگنائزر و معاون خصوصی ڈاکٹر حیدر علی خان، صوبا ئی وز یر تعلیم محمد عا طف خان ،ممبر قو می اسمبلی علی محمد خان ، مجاہد خان ، ڈیڈک چئیرمین مردان ایم پی اے افتخا ر علی مشو انی ، اراکین صوبائی اسمبلی زاہد خان درانی، طفیل انجم، عبیداﷲ خان مایار اور تحصیل ناظم اعلیٰ حاجی یواب خان سمیت د یگر پا ر ٹی ر ہنما شرکت کرینگے۔