مہمند ایجنسی، سیکورٹی فورسز اور ورلڈ فوڈ پروگرام کی طرف سے غریب کاشتکاروں میں فوڈ پیکیج تقسیم
جمعرات 26 نومبر 2015 20:56
مہمند ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء ) مہمند ایجنسی، یکہ غنڈ میں سیکورٹی فورسز اور ورلڈ فوڈ پروگرام کی طرف سے غریب کاشتکاروں میں فوڈ پیکیج تقسیم۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مہمند ایجنسی لوئر سب ڈویژن ہیڈ کوارٹر یکہ غنڈ میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے تعاؤن سے حجرہ تنظیم نے فوڈ فار ورک پروگرام کے تحت غریب اور محنتی کاشتکاروں میں آٹا اور گھی پر مشتمل خوراکی اشیاء کے پیکیج تقسیم کرنے کیلئے تقریب منعقد کی۔
جسمیں مہمان خصوصی سیکورٹی فورسز کے لیفٹیننٹ کرنل عمیر اور حجرہ تنظیم کے کوارڈینیٹر ساجد علی نے اپنی کھیتی باڑی کے علاوہ گلی کوچوں کی مرمت کرنے والے کاشتکاروں میں فوڈ پیکیج تقسیم کئے گئے۔ مہمان خصوصی نے زمینداروں کیلئے ورلڈ فوڈ کے اس پروگرام کی تعریف کی اور زور دیا کہ علاقے کے کاشتکار اپنی محنت جاری رکھے اور اپنے گھر اور کھیتوں کو آباد اور سرسبز بنائے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.