میٹر کے بغیر بجلی کے بل نے سکول میں ’داخلہ ‘لے لیا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 26 نومبر 2015 21:32

کامونکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 نومبر۔2015ء) گو رنمنٹ بو ائے ہا ئی سکول تمبولی میں بجلی کا کنکشن لگنے سے قبل ہی واپڈا حکام نے بجلی کا بل بجو ا دیا ، بتاےا گیا ہے کہ نو احی گا وں کے گو رنمنٹ بو ائے ہا ئی سکول تمبولی کے ہیڈ ما سٹر محمد منشاءنے سکول میں تھری فیز بجلی کے کنکشن کےلئے درخواست دی جس پر گیپکو کو ڈیمانڈ نو ٹس جمع کرا دیا لیکن کئی ماہ گذرنے کے باوجود میٹر نہ لگا گذشتہ روز گیپکو حکام نے 55یونٹ بجلی کے استعمال کا مبلغ 351 روپے بل بھجو ا دیا ۔

متعلقہ عنوان :