شاہد آفریدی زیادہ ٹی ٹونٹی چھکے کھانیوالے گیند باز بن گئے

muhammad ali محمد علی جمعرات 26 نومبر 2015 22:53

شاہد آفریدی زیادہ ٹی ٹونٹی چھکے کھانیوالے گیند باز بن گئے

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.26 نومبر 2015 ء) شاہد آفریدی بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے کھانے والے گیند باز بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے کرکٹ مداحوں میں اپنی جارحانہ بلے بازی کے باعث بوم بوم کے نام سے مشہور قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی اب خود جارحانہ مزاج بلے بازوں کا نشانہ بننے لگے ہیں۔

(جاری ہے)

شاہد آفریدی بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے کھانے والے گیند باز بن گئے ہیں۔ شاہد آفریدی نے اب تک کل 54 چھکے کھائے ہیں۔رواں برس کے دوران شاہد آفریدی کی گیند بازی مسلسل زوال کا شکار ہے۔ آفریدی نے رواں برس کے دوران ٹی ٹوئنٹی میچز میں صرف 2 وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ بلے بازی میں بھی صرف 84 رنز سکور کیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :