ضلعی ناظم پشاور سے اقلیتی وفد کی ملاقات ‘ مسائل کے حل کی یقین دہانی

جمعہ 27 نومبر 2015 12:53

پشاور۔27 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 نومبر۔2015ء) ضلعی ناظم پشاور ارباب محمد عاصم خان سے اقلیتی ڈسٹرکٹ ممبر وقاص کھوکھر ‘ ڈسٹرکٹ ممبر آرنس مسیح اور دیگر وفود نے ملاقات کی ‘ اس موقع پر اقلیتی برادری کی طرف سے علاقے کے مسائل کے بارے میں تفصیلی طور پر ضلعی ناظم کو آگاہ کیا گیا جس پر ضلعی ناظم پشاور محمد عاصم نے وفد کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

متعلقہ عنوان :