سعودی عرب میں حزب اللہ کے سینیرعہدے داروں پر پابندیاں عائد
جمعہ 27 نومبر 2015 12:56
ریاض ۔ 27 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 نومبر۔2015ء) سعودی عرب نے لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے متعدد سینیر عہدے داروں پر مشرق وسطیٰ بھر میں طوائف الملوکی اورعدم استحکام پھیلانے سے متعلق سرگرمیوں میں ملوّث ہونے کے الزامات پر متعدد پابندیاں عاید کردی ہیں۔سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ کی لبنان کی سرحد سے باہر شرپسندانہ سرگرمیوں کے الزام میں یہ پابندیاں عاید کی گئی ہیں۔
لبنانی ملیشیا شامی صدر بشارالاسد کی اتحادی ہے۔وہ شامی تنازعے میں اہم کردار ادا کررہی ہے اور اس کے جنگجو صدر بشارالاسد کی حامی فوج کے شانہ بشانہ باغی جنگجووٴں کے خلاف لڑرہے ہیں۔سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مملکت اپنے دستیاب وسائل سے حزب اللہ کی دہشت گردی کی سرگرمیوں سے نمٹنے کا سلسلہ جاری رکھے گی اور اس سلسلے میں دنیا بھر میں اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.