لاہور : برکی پولیس کی کارروائی ، ٹی 20 پر جوا کھیلنے والے 3 بُکی گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 27 نومبر 2015 13:50

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 نومبر 2015 ء) : برکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹی 20 میچ پر جوا کھیلنے والے 3 بُکی گرفتار کر لیے .

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں محمدعلی، توفیق اور زبیر شامل ہیں. جبکہ ملزمان کے قبضے سے گاڑی ، متعدد موبائل فون کے سیٹس، کمپیوٹر اور دیگر آلات بر آمد ہوئے ہیں.

متعلقہ عنوان :