گلگت،اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کے 2 انجینئرز21 دن بعد بازیاب
جمعہ 27 نومبر 2015 14:41
دیامر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء )گلگت بلتستان کے ضلع دیامر سے اغوا ہونے والے اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کے دو انجینئرز کو اکیس دن بعد بازیاب کرالیا گیا، سابق اسپیکرگلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی ملک مسکین اور اغوا کاروں کے مابین کامیاب مذاکرات کے بعد انجینئیرز کو بازیاب کرایا گیا۔
(جاری ہے)
ضلع دیامر کے علاقے چھتیال سے اکیس روز قبل اغوا ہونیوالے اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کے دو انجینئیرز امجد علی اور عیسیٰ بیگ کو بازیاب کرالیا گیا۔
انجینئیرز کے لئے ضلعی حکومت اور داریل کے قومی جرگے کے ارکان اور اغوا کاروں کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں ناکام ہوگئے تھے۔ جس کے سابق اسپیکرگلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی ملک مسکین اور اغوا کاروں کے مابین کامیاب مذاکرات کے بعد انجینئیرز کو بازیاب کرایا گیا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.