سعودی عرب میں بنگالی خاکروب مسجد کا پیش امام مقرر
جمعہ 27 نومبر 2015 14:43
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء ) سعودی عرب میں بنگال خاکروب کو مسجد کا پیش امام مقرر کردیا گیا ۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی خمیس مشیط بلدیہ نے بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے ایک خوش الحان خاکروب کو دل موہ لینے والی تلاوت قرآن کریم کے اعزاز میں بلدیہ کی ایک مسجد کا پیش امام مقرر کردیا۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق فازول کریم نے اپنی خوبصورت آواز میں تلات کلام پاک ریکارڈ کرانے کے بعد اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی جسے غیرمعمولی مقبولیت حاصل ہوئی۔
خوش الحانی کے ساتھ تلاوت کلام کے علاوہ فازول کریم حافظ قرآن بھی ہیں۔خمیس مشیط بلدیہ نے خاکروب کا کام کرنے والے بنگالی کو اس کی تلاوت کلام پاک اور حفظ قرآن کے اعزازمیں مسجد کا پیش امام کرکے یہ ثابت کیا ہے کہ قرآن کریم سے تعلق رکھنے والوں کو سعودی عرب میں کیسی قدرومنزلت ملتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.