تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال

جمعہ 27 نومبر 2015 14:58

لاہور۔27 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 نومبر۔2015ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں جمعہ کو پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں ریکارڈ کی گئی پانی کے بہاؤ کی صورت حال کے مطابق دریا ئیسندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد28600کیوسک اور اخراج :48000کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پرپانی کی آمد 14400کیوسک اور اخراج 14400کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرپانی کی آمد19300کیوسک اور اخراج35000کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد 10300کیوسک اور اخراج5000کیوسک ریکارڈ کیا گیا-اسی طرح جناح: بیراج میں پانی کیآمد65700کیوسک اور اخراج 58700کیوسک،چشمہ میں آمد61200کیوسک اوراخراج 56000 کیوسک، تونسہ: آمد51100 کیوسک اور اخراج 44300کیوسک، پنجند میں آمد15700کیوسک اور اخراج5000کیوسک، گدو بیراج میں پانی کیآمد 44600کیوسک اوراخراج 37400کیوسک، سکھر میں آمد36800کیوسک اور اخراج 7300کیوسک، کوٹری میں پانی کیآمد6600کیوسک اور اخراج زیرو رہا-علاوہ ازیں تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1502.78فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور جمعہ کو قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.931ملین ایکڑ فٹ رہا۔

(جاری ہے)

منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1195.60فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.137ملین ایکڑ فٹ رہا۔ چشمہریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور جمعہ کو قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.130ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابقتربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :