آسٹریلیوی کرکٹ فلپ ہیوگز کی المناک موت کو ایک برس مکمل
جمعہ 27 نومبر 2015 15:05
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) کرکٹ کی دنیا کے حوالے سے 27 نومبر کے دن کا جب بھی ذکر ہو گا آسٹریلیا کے نوجوان کرکٹر فلپ ہیوز کو بھی یاد کیا جائے گا جو اپنے ہی ملک کے باولر کی گیند سر پر لگنے سے صرف 25 برس کی عمرمیں جہان فانی چھوڑ گئے تھے۔ جس طرح ہر دن کرکٹ کے دلچسپ ، پر مسرت اور سنسنی خیز لمحات سے بھرا ہوتا ہے اسی طرح یہ کچھ افسوسناک یادوں کو بھی اپنے دامن میں سمیٹے ہوتا ہے۔
ایک طرف یہ کئی کھلاڑیوں کے پیدا ہونے کا دن ہوتا ہے تو دوسری جانب یہ کچھ کھلاڑیوں کے انتقال کا روز بھی ہوتا ہے۔ تا ہم اگر موت حادثاتی اور کھیلتے ہوئے گیند لگنے سے ہو تو ہر ایک کا دل اس کو یاد کر کے بھر آتا ہے۔ فلپ ہیوز سڈنی میں شیفلڈ شیلڈ کا ایک میچ کھیل رہے تھے کہ اپنے ہم وطن باولر سین ایبٹ کے ایک باونسر کو ہک کرنے کی کوشش میں ناکام ہوئے اور ہیلمٹ کے نیچے گردن پر بال لگی جو جان لیوا ثابت ہوئی ، ان کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں سرجری کی گئی تاہم مزید زندگی ان کی قسمت میں نہیں لکھی تھی اور 27 نومبر کو وہ دنیائے کرکٹ کو افسردہ کر کے عالم جاوداں پہنچ گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.