لاہور : پنجاب حکومت نے انٹر نیٹ پر عائد ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 27 نومبر 2015 15:14

لاہور : پنجاب حکومت نے انٹر نیٹ پر عائد ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 نومبر 2015 ء) : پنجاب حکومت نے اںتر نیٹ پر عائد ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ کر لیا .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے انٹر نیٹ پر عائد ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لیے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے . واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے بجٹ میں انٹر نیٹ پر 19.5 فیصد ٹیکس عائد کیا تھا.

متعلقہ عنوان :