خیبر ایجنسی : وادی تیرہ کے مختلف علاقوں میں‌جیٹ طیاروں کی بمباری ، 21 دہشت گرد ہلاک۔ سکیورٹی ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 27 نومبر 2015 15:28

خیبر ایجنسی : وادی تیرہ کے مختلف علاقوں میں‌جیٹ طیاروں کی بمباری ، ..

خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 نومبر 2015 ء) : وادی تیرہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 21 دہشت گرد ہلاک ہو گئے.

(جاری ہے)

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی کے دوران متعدد دہشت گرد زخمی بھی ہوئے جبکہ دہشت گردوں کے تین ٹھکانے بھی تباہ کر دئے گئے . کارروائی میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے.

متعلقہ عنوان :