ورون دھاوان اور کریتی سینن دل والے کی پروموش کیلئے سلمان خان کے شو میں جائیں گے

جمعہ 27 نومبر 2015 15:31

ورون دھاوان اور کریتی سینن دل والے کی پروموش کیلئے سلمان خان کے شو میں ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) بالی وڈ اداکار ورون دھاوان اور کریتی سینن شاہ رخ خان سے پہلے سلمان خان کے بگ شو باس میں اپنی فلم دل والے کی پروموش کرینگے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ورون دھاوان نے کہا کہ میں اور کریتی سنن شاہ رخ اور کاجول سے پہلے سلمان خان کے مقبول رئیلیٹی شو میں فلم دل والے کی پروموش کیلئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ فلم دل والے یقیناً شائقین کے لئے ایک بڑا تحفہ ثابت ہو گی۔

متعلقہ عنوان :