سستے کپڑے حاصل کرنا مہنگا پڑ گیا، لاہور کے شاپنگ مال میں‌سیل کے دوران سوٹوں کے پرنٹ پر خواتین میں‌ہاتھا پائی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 27 نومبر 2015 15:34

سستے کپڑے حاصل کرنا مہنگا پڑ گیا، لاہور کے شاپنگ مال میں‌سیل کے دوران ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 نومبر 2015 ء) : سستے کپڑے حاصل کرنا خواتین کو مہنگا پڑ گیا. لاہور کے شاپنگ مال میں سیل کے دوران سوٹ خریدتے ہوئے خواتین آپس میں لڑ پڑیں .

(جاری ہے)

خواتین کی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی تیزی سے وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا گیا کہ خواتین سیل میں لگے ایک پرنٹ کے لیے کس طرح لڑ رہی ہیں جس کے بعد گتھم گتھا ہو گئیں اور ایک دوسرے کے بال نوچنے کے ساتھ ساتھ گھونسوں اور لاتوں کا استعمال بھی کیا. جبکہ وہاں موجود لوگ خواتین کی اس لڑائی سے محظوظ ہوتے رہے. ویڈیو دیکھئے!

متعلقہ عنوان :