مظفر گڑھ ؛ جمشید دستی کی گاڑی کی ٹکر سے دو افراد زخمی ،رکن قومی اسمبلی حادثے کے بعد موقع سے فرار
جمعہ 27 نومبر 2015 16:41
مظفر گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) مظفر گڑھ کے علاقے خان پور میں آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی گاڑی کی ٹکر سے دو افراد زخمی ، زخمیوں کو ترکی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا جبکہ جمشید دستی حادثے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز مظفر گڑھ کے علاقے خان پور میں آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی گاڑی پر تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی گاڑی کی ٹکر سے دو افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ترکی ہسپتال میں منتقل کردیا گی ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ایک زخمی کی ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہے جبکہ دوسرے زخمی کی حالت تشویشناک ہے حادثے کے بعد جمشید دستی موقع سے فرار ہوگئے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.