جعلی ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے شخص پر مقدمہ

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 27 نومبر 2015 16:47

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔27 نومبر۔2015ء) اوکاڑہ کے نواح میں جعلی ڈرائیونگ لائسنس رکھنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی چک 4فور ایل کے قریب دوران ٹریفک پولیس چیکنگ چک 10فور ایل کے عاصم سے جعلی ڈرائیونگ لائسنس برآمد ہو ا جس پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔