شامی فوج کو داعش کے خلاف استعمال کرنے پر غور
جمعہ 27 نومبر 2015 16:54
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) فرانسیسی وزیر خارجہ لوراں فابیوس نے شام کی سرکاری فوج کو 'داعش' کی بیخ کنی کے لئے استعمال کرنے کے امکان کا جائزہ لینے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔ یاد رہے کسی فرانسیسی عہدیدار کی جانب سے ایسا بیان پہلی مرتبہ سامنے آیا ہے۔
(جاری ہے)
ریڈیو سے بات کرتے ہوئے لوراں فابیوس نے کہا کہ داعش کا مقابلہ کرنے کے دو طریقے ہیں۔ فضائی حملے اور زمینی کارروائی، جس میں یقینا ہماری فوج شامل نہیں ہو گی بلکہ اس زمینی کارروائی میں اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل فری سیرئین آرمی اور عرب سنی افواج۔ زمینی کارروائی میں شام کی سرکاری فوج کو شامل نہیں کیا جا سکتا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کا شام پرراکٹ حملہ،معمولی نقصان کی اطلاع
-
ساحل پرگم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
-
بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
-
امریکہ میں فائرنگ، 5 طلبا زخمی، ملزم فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.